انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

Home Forums Siasi Discussion انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

#6
Muhammad Hafeez
Participant
Online
  • Professional
  • Threads: 349
  • Posts: 2343
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

سی سی پی او سعود عزیز کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اس وقت کے آئ جی پولیس کو خط لکھا کہ ورثاء پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے اور بعد ازاں “ورثاء” کا نام بتانے سے قاصر رہاایس پی خرم شہزاد نے اوپر کے حکم پر جائے وقوعہ دھلوایا ، وہ بھی اوپر والے کو شناخت کرنے میں ناکام رہا

Navigation