ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

#450
Zia Yasir
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 48
  • Posts: 1165
  • Total Posts: 1213
  • Join Date:
    4 Apr, 2017
  • Location: London

Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

بچوں کے ہاتھ کاٹنا اسلام میں جائز نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوی مثآل موجود ہے سواے طالبان کے، طالبان کا اسلام سے کوی تعلق اگر ہے تو اس حد تک کہ انہیں کلمہ اور تھوڑی بہت نماز کا پتا ہے

بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

Navigation