یہ کیا بہودگی ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ کیا بہودگی ہے ؟ یہ کیا بہودگی ہے ؟

#18
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 592
  • Posts: 4894
  • Total Posts: 5486
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: یہ کیا بہودگی ہے ؟

مولوی صاحب نے لوگوں کی محلے میں ناک کٹوا دینی ہے – لوگ کیا کہیں گے ، اتنا چھوٹا بیل اس سے بڑے تو ہمارے بکرے ہیں

مولوی صہب نے بڑے پتے کی بات اس جمعہ خطبہ میں سمجھائی ، انکے مطابق سات لاکھ کا ایک بل لینے کی بجائے ستر ستر ہزار کے دس بیل لےلیں ، اس طرح آپکی ستر قربانیاں ہو جائیں گی جبکہ دس غریب خاندان جو گھروں میں بیل پلتے ہیں انہیں روزگار بھی ملے گا، ثواب وزن یا نمائش پر نہیں تقویٰ اور نیت پر ملے گا

Navigation