نادان
Participant
Offline
  • Expert
#34
ضیاء یاسر صاحب۔۔۔۔۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ آپ کو یہاں اپنے پوچھے گئے سوال کا جواب ملے گا۔۔۔۔۔ زیادہ سے زیادہ کنفیوژین اس زاویہ پر کھیلیں گے کہ ملزم کو اپنے دفاع کا پورا موقع ملنا چاہئے۔۔۔۔۔ تمام تحقیقات شفاف طریقے سے ہونی چاہئیں۔۔۔۔۔ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ آیا کسی نے ذاتی دشمنی کا توہین کا غلط کا الزام تو نہیں لگایا۔۔۔۔۔۔ لیکن جب توہین ثابت ہوجائے تو پھر گردن اڑا دی جائے(مگر کنفیوژین میں اتنی جرات دس دفعہ پیدا ہونے کے بعد بھی نہیں آئے گی کہ یہ آخری جملہ کہہ سکیں البتہ دل میں یہی سوچتے ہوں گے)۔۔۔۔۔۔

جناب عالی ..قرآن میں الله کہتا ہے کہ رسول کو ایذا دینے والے کا حساب وہ خود ہی کرے گا ..ظاہر ہے اس نے حساب کتاب کا ایک دن مقرر کیا ہوا ہے ..روز حشر ..کوئی دنیاوی قانون اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ وہ اس معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے جسے الله نے رسول کے زمانے میں ہی اپنے ہاتھ میں لے لیا ..ویری سمپل

×
arrow_upward DanishGardi