Home Forums Siasi Discussion تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت۔۔۔ غزالی فاروق تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت۔۔۔ غزالی فاروق

Awan
Participant
Offline
  • Professional
#2
ڈالر کے چڑھنے کی صرف یہ وجہ نہیں ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے تھے بلکے بڑی وجہ دنیا بھر میں ڈالر کا مظبوط ہونا تھا ترکی کرنسی آدھی رہ گئی ہے وہاں زر مبادلہ کے ذخائر کا مسلہ نہیں – جب گریٹ ریسیشن کا خوف ہے تو لوگ دنیا کی سب سے محفوظ کرنسی میں پناہ ڈھونڈتے ہیں جو ڈالر ہے – آئی ایم ایف آپ کو قرض دیتا ہے اگر آپ اسے اپنا بجٹ بیلنس پر خرچ کرتے رہیں گے تو کبھی اس چنگل سے نہیں نکل سکیں گے لیکن اگر آپ اپنا بجٹ اپنی آمدنی سے چلائیں اور قرض صرف پرانے قرض واپس کرنے کے لئے لیں تو کبھی نہ کبھی اس چنگل سے نکل آئیں گے
×
arrow_upward DanishGardi