Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے

Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#193

آخر کار طویل اور صبر آزما انتظار کے بھد اپوزیشن حکومت گرانے میں کامیاب ہو ہی گئی – جو مشن زرداری کو نومبر میں دیا گیا تھا وہ چار مہینے کی طویل کوششوں سے پایا تکمیل کو پوھنچا – اس مشن کے کامیاب ہونے کا یقین اسلئے بھی تھا کہ اس کے تین بڑے لیڈر زرداری ، شہباز شریف اور مولانا تینوں اسٹیبلشمنٹ کے اپنے مہرے تھے – اینٹی اسٹیبلشمنٹ مریم اور نواز نے ایک سمجھوتے کے تحت خود کو پیچھے کر لیا – خان نے  ڈپٹی سپیکر کو استعمال کر کے جو آ ئین توڑا یہ ایک جرم کے طور پر بار بار خان کو یاد دلایا جائے گا اور آخر میں جو بچگانہ حرکتیں کیں ان کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں ایسے غیر سنجیدہ آدمی کو وزارت عظمیٰ پر بٹھاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ سو بار سوچے گی – آگے اب نئی حکومت اور نئے وزیر اعظم کے لئے بہت چیلنجز ہیں – الله ان میں سب کو سرخرو کرے (آمین )

×
arrow_upward DanishGardi