Home › Forums › Siasi Discussion › اقتدار میں سب کو شریک کریں نیا فارمولا › اقتدار میں سب کو شریک کریں نیا فارمولا
5 Apr, 2022 at 3:00 am
#3
سپریم کورٹ کو یہ اہم فیصلہ کرنا ہے کہ عدم اعتماد کو زندہ رکھنا ہے کہ نہیں – اگر اس کیس پر بغیر فیصلے کے یا طویل کیس کے عدم اعتماد کا مقصد ختم ہو جائے گا – اگر عدم اعتماد ختم ہو گئی تو آئینی طور پر وزیر اعظم کو نکالنے کا واحد طریقہ ختم ہو جائے گا – آئندہ سپیکر ہر چیز کو مسترد کر کے عدم اعتماد کو مسترد کر دے گا – بحرحال جو بھی کریں جسٹس گلزار کو قبول کر کے وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہاؤس سے آزاد کریں – وہ وزیر اعظم ہوتے ہوئے اینٹی امریکہ مہم چلا رہے ہیں جس سے کافی مسائل پیدا ہورہے ہیں – انہیں آزاد کریں تا کہ کھل کر اینٹی امریکہ مہم چلائیں