Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے

Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#190
Ji awan bhai , bohut time ho gaya aap se baat nahi hui , yeh jo imran ke khilaf maujoda halaat kharab huay hain is ke peechay zardari ka sab se ziyada kirdar hai

سہراب بھائی یاد رکھنے کا شکریہ آپ بھی کم ہی آتے ہیں – خوشی ہوئی آپ کی پوسٹ دیکھ کر – باوا بھائی سے رابطہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی رابطہ نہیں ہو رہا – لگتا ہے انہوں نے فون نمبر بھی تبدیل کر لیا – گھوسٹ پروٹوکول بھائی اب وی لوگ پر چلے گئے ہیں – کوشش کروں گا واپس آ جائیں – باقی موجودہ سیاست پر یہی تبادلہ خیال ہے خان صاحب کسی طرح بھی مکمل آوٹ ہونا قبول نہیں کر رہے ایسا لگتا ہے سب کو ہی اقتدار میں شریک کیا جائے تا کہ سب ہی کا منہ بند رہے – اب کوئی بھی مکمل اپوزیشن میں نہیں ہو گا ہر ایک کو کہیں نہ کہیں اقتدار میں حصہ دیا جائے گا – پرانے ہائی بریڈ ماڈل میں ہی تبدیلیاں کر کے ایک قومی طرز کی حکومت بنائی جائے گی – اب سب حکومت میں شریک ہونگے – یہی بہتر حل لگ رہا ہے خان صاحب ہاں کریں تو ان کی طرف سے بھی کچھ وزیر لائے جائیگے – خان صاحب سے حکومت نہیں چل رہی تھی انہیں کسی نہ کسی طرح ہٹانا ضروری تھا وہ بہت مزاحمت کر رہے ہیں – انہیں ڈھنڈا کرنے کی ہر طرح کوشش کی جائے گی – ان کے پاس بہت بڑی سٹریٹ پاور ہے انہیں مکمل طور پر سیاست سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا –

×
arrow_upward DanishGardi