Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے

Sohraab
Participant
Offline
  • Expert
#187
سوھراب بھائی ایسے لگتا ہے سالوں آپ سے بات نہیں ہوئی – کچھ تحریک عدم اعتماد پر اظھار خیال کریں – آپ کی پیپلز پارٹی کا تو مستقبل روشن نظر آ رہا ہے – سندھ کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی اپنے راستے بنا رہی ہے – ندیم افضل چن اور کچھ اور پرانے لیڈرز کی پی ٹی آئی سے واپسی آپ کی پارٹی کے لئے نیک شگون لگتا ہے – ایسے لگتا ہے زرداری صاحب جنوبی پنجاب سے بھی کچھ الیکٹ ایبل اپنے ساتھ ملا لینگے اور پنجاب سے پارٹی کی سیٹیں اگلے الیکشن میں پچھلی بار سے کہیں زیادہ ہونگی – زرداری صاحب تن تنہا اس عدم اعتماد کو یہاں تک لانے کے کریڈٹ کے حقدار ہیں ورنہ نون لیگ اور مولانا تو کب سے لگے ہیں خان کو ہٹانے مگر کامیابی نہیں مل رہی تھی – زرداری صاحب اسٹیبلشمنٹ کے جتنے سگے ہیں ایسے نہ ہو آخر میں اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر سب کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر عدم اعتماد ناکام کر دیں –

Ji awan bhai , bohut time ho gaya aap se baat nahi hui , yeh jo imran ke khilaf maujoda halaat kharab huay hain is ke peechay zardari ka sab se ziyada kirdar hai

×
arrow_upward DanishGardi