Home › Forums › Siasi Discussion › گنتی پوری ہے! سہیل وڑائچ › گنتی پوری ہے! سہیل وڑائچ
17 Mar, 2022 at 2:52 pm
#7
اب تو اتحادیوں نے بھی خان صاحب کو جگتیں کرنی شروع کردی ہیں
کہ اگر بندے نہیں مل رہے تو میں ڈھونڈ دوں؟؟
عمران خان کو 10 لاکھ بندے اکھٹے کرنے کے بجائے ان 12 لوگوں کی تلاش کرنی چاہیے جو غائب ہیں : چوہدری پرویز الہی @chparvezelahi
مکمل پروگرام کے لئے لنک دیکھیںhttps://t.co/syj7rbtlER#NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv pic.twitter.com/aKcYysziVb
— Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) March 16, 2022
-
This reply was modified 2 months ago by
Muhammad Hafeez.