Home › Forums › Siasi Discussion › کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے › کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے
16 Mar, 2022 at 11:06 pm
#107
اعوان بھائی – حفیظ بھائی اس کالم کا تھریڈ بنا چکے ہیں ، آپ بھی اندھا دھند پوسٹ ٹھونک دیتے ہیں
شکریہ شامی بھائی ، حفیظ بھائی کا تھریڈ میری نظر سے نہیں گزرا – اچھا کالم ہے کسی نے وہاں نہیں دیکھا تو یہاں پڑھ لے میرے تھریڈ سے متعلقہ ہے –