Home Forums Non Siasi تمام دوستوں کو نیا سال مبارک ہو تمام دوستوں کو نیا سال مبارک ہو

Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#2
نئے سال کی مبارک دیتے وقت عموما فائر ورکس پر مشتمل بہت خوبصورت فوٹوز لگای جاتی ہیں مگر میں سمجھتا ہوں یہ بھی پولیوشن کو سپورٹ کرنا ہی ہوگا اس لے میں نے ایک خوبصورت قدرتی  پہاڑی سلسلے کی فوٹو لگای ہے امید ہے سب دوست اس حرکت کو بامقصد سمجھتے ہوے اگنور کردیں گے
×
arrow_upward DanishGardi