Home Forums Non Siasi کرسمس کی شبھ کامنائیں کرسمس کی شبھ کامنائیں

Anjaan
Participant
Offline
  • Professional
#8
کراچی کے عوام بھی الو کے پٹھے ہیں جو اس دھشت گرد کو باپ بنا کر بیٹھے تھے ۔۔۔۔۔ اس دھشت گرد نے بعد میں جو شرمنا ک کردار دکھا یا ۔۔۔ کراچی والے اس دھشت گرد کو چھوڑ کر ۔۔۔۔ چندہ خور نیازی کی نوسر بازی پر ایما ن لے آئے ۔۔ کراچی کی عوام ۔۔۔۔ حق پرست کو چھوڑ ۔۔۔۔ تبد یلی پرست ۔۔۔ کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ گئے ۔۔۔۔۔ اپنی نا لا ئقی اور نا اھلی پر ۔ کراچی کی عوام کو اگر غیرت ہو تو ۔۔۔۔۔ کسی نا لے میں ڈو ب مریں ۔۔۔۔۔

کراچی کے عوام کو برا بھلا کہنے سے ان کے مسائل حل نہیں ہوتے. جس طرح الطاف حسین ان کو غلط راستوں پہ لے نکلا اسی طرح ایک عوامی لیڈر ان کو صحیح راستوں پہ بھی لے جا سکتا ہے
عوام کو اپنی پرانی غلطیوں کو بھلا کر ……….امید کا دامن ——————–

×
arrow_upward DanishGardi