Home Forums Non Siasi کرسمس کی شبھ کامنائیں کرسمس کی شبھ کامنائیں

Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#7

تعارف کا شکریہ اگر یہ دہشت گرد ہے تو لوگ خاص طور پر کراچی کے لوگ اس کو کیوں اتنا پسند کرتے ہیں؟

کراچی کے عوام بھی الو کے پٹھے ہیں جو اس دھشت گرد کو باپ بنا کر بیٹھے تھے ۔۔۔۔۔

اس دھشت گرد نے بعد میں جو شرمنا ک کردار دکھا یا ۔۔۔ کراچی والے اس دھشت گرد کو چھوڑ کر ۔۔۔۔ چندہ خور  نیازی کی نوسر بازی پر ایما ن لے آئے ۔۔

کراچی کی عوام ۔۔۔۔ حق پرست کو چھوڑ ۔۔۔۔ تبد یلی پرست ۔۔۔ کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ گئے ۔۔۔۔۔

اپنی نا لا ئقی اور نا اھلی پر ۔

کراچی کی عوام کو اگر غیرت ہو تو ۔۔۔۔۔ کسی نا لے میں ڈو ب مریں ۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 3 weeks, 3 days ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi