Home Forums Non Siasi Hangaama Hangaama

کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#3
خواجہ آصف صاحب آپ کے اس نام کی وجہ تسمیہ اور مختصر سا تعارف پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں؟ بات آگے بڑھانے سے پہلے بتاتا چلوں کہ میں عمران خان کا حمایتی ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ن لیگی ٹیگ کے ساتھ آپ ایک حد تک ہی جائیں گے؟ :thinking:

بقول باوا جی یہ وہی سردار جی کا فریج ہے۔ انجان کا شہکار 

×
arrow_upward DanishGardi