Home Forums Suggestions & Support آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#45

السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

زیدی صاحب

آپ کے نقصان کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا

اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیٹی کی مغفرت فرمائے ، اللہ تعالیٰ کسی کو اولاد کا غم نہ دے

آمین

×
arrow_upward DanishGardi