حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
#21
بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟ مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے [email protected]

یار میرے محترم دوست … آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے … قبلہ مرشد نے بھرپور کوشش کی اسے جاری رکھنے کے لئے .. آپ کی کاوش بھی کافی رہی

×
arrow_upward DanishGardi