Home Forums Suggestions & Support آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#20
بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟ مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے [email protected]

اس فورم کی تبا ھی نا کا می کے زمہ دار ۔۔۔۔۔ وہ گندے ملحد ین  ہیں جنہوں نے ۔۔۔۔۔ سیاسی فورم بیٹھک ۔۔۔۔کو ۔۔۔۔ اپنے زاتی ملحد ی ایجنڈ ے کو پورا کرنے کے لییے استعمال کیا

وہ سارے  لعنتی بنو پورناں   ۔۔۔۔۔ فورم کا ما حول میں کشید گی کا بیج بھی بوتے رھے ہے

اورمشکل وقت میں ۔۔۔۔ فورم سے مفرور ہوگئے ۔۔۔۔۔۔

پتہ نہیں وہ سب   لعنتی  اولادان پورنا ں   ۔۔۔۔ اب کس فورم پر ۔۔۔۔۔۔ مسلم پیو ۔۔۔۔۔ کو ڈھونڈ تے پھر رھے ہونگے ۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi