Home Forums Suggestions & Support آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

shami11
Participant
Offline
  • Expert
#7
فورم بنانا اور پھر اسے چلانا اور پھر اس کا چلتا کرنا

عاطف سے اس بابت پہلے بھی بات ہوتی رہی ہے اور انہیں کافی فورمیوں پر جن پر ان کا بھرم قائم تھا ، ایسے فورم کو چھوڑ جانا پر کافی غم بھی تھا اور غصہ بھی ، کافی ممبران کی خوا ہش تھی کے فورم کو ان کی پالیسی کے مطابق چلایا جائے جو نہ ممکن سی بات تھی – فورم کو پاکستان سے چلانا بھی آسان نہی تھا

فورم کو دو سال پہلے بھی بند کیا جا رہا تھا پر واہ رے بھیا نے ہاتھ پکڑ لیا اور دو سال تھامے رکھا ، اس پر ان کے بہت مشکور ہیں

نوٹ – فورم کے بند ہونے اور اپنے پچاس ہزار ڈالر ڈوبنے پر آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے

×
arrow_upward DanishGardi