Home Forums Suggestions & Support آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#5
عاطف بھائی آپ کی کاوش اچھی اور نیک نیتی پر مبنی تھی اور ایک وقت میں فورم بہت ترقی کر رہا تھا لیکن پھر یہ پرو نون لیگی ہوگیا۔ کچھ دوست مایوس ہو کر چلے گئے اور کچھ دوستوں کی زبردستی زبان بندی کر دی گئی۔

خیر اب پرانی باتیں دہرانے کا کیا فائدہ۔ کاش فورم کا ہنستا بھرا پرانا وقت پھر آئے۔ لیکن بقول گھوسٹ کے، اب لوگ اور ٹیکنالوجی آگے بڑھ گئے ہیں۔ آپ سے واٹس ایپ پر رابطہ رہے گا۔

اللہ حافظ 

 

×
arrow_upward DanishGardi