Home Forums Non Siasi محبوب آپ کے قدموں میں؟ ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز محبوب آپ کے قدموں میں؟ ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#6

بھائی جان یہ سب باوا لوگ جنسی گھٹن سے نکلتے ہیں ..اگر مرد اور عورت کو جنسی آزادی دے دی جاے تو یہ باوے خود ہی باگ جایں گے کیوں کہ کوئی عورت ان کے پاس ہی نہیں جاے گی …. اس کے علاوہ معاشرے میں مجود بہت سی بیماریاں جیسے کے چوٹھے بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات ہیں … دوسری عورتوں پر تشدد کے واقعات بھی کم ہو سکتے ہیں ….. محبوب اصل میں جنسی گھٹن سے نکلنے والی بیماری کا نام ہے … کیوں کہ اصل چیز محبوب کا قدموں میں ہونا نہیں ہے بلکے محبوب کی ٹانگوں کے دریمان ہوتی ہے .. جس کے پیچھے ایک دنیا خوار ہو رہی ہوتی ہے … …مشت زنی کر رہا ہوتا ہے تو کوئی پورن دیکھ رہا ہوتی ہے … لیکن محبوب کسی کو بھی نہیں ملتا .. 

×
arrow_upward DanishGardi