Home Forums Siasi Discussion ہمارے نمک حرام بھائی ہمارے نمک حرام بھائی

shami11
Participant
Offline
  • Expert
#22
اتنے مزے مزے کی تویٹس آئی ہیں – کچھ ملاحظہ فرمائیں

حسن علی کو پہلے ہی ادراک ہوگیا تھا کہ یہ قوم دوسرے ورلڈ کپ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی اسی لیے اس نے ہارنے میں ہی عافیت جانی،، ویلڈن میرے شیر

مسیحیت نے عالم اسلام کو شکست دے دی
(آسٹریلوی وزیر داخلہ)

کرکٹ میں عالم اسلام کی ہار پر سرکاری سوگ کا اعلان کیاجاتا ہے : وزیرداخلہ شیخ رشید

“بوجھ بانٹنے پر حسن کا شکرگزار ہوں”
– خان

وزیراعظم عمران خان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کا فیصلہ –
وہ تو ٹھیک ہے لیکن عمران نیوزیلینڈ والوں کیساتھ ہیں یا آسٹریلیا کیساتھ؟

خان صاحب نے میچ شروع ہونے سے پہلے ٹیم کو ٹپس دی تھیں یا فائنل میں دینی تھیں ؟

×
arrow_upward DanishGardi