Home Forums Siasi Discussion ہمارے نمک حرام بھائی ہمارے نمک حرام بھائی

#21
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 756
  • Posts: 9069
  • Total Posts: 9825
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: ہمارے نمک حرام بھائی

عمران خان کے مطابق – کاش دو خاندان اپنی لوٹی ہوئی دولت پاکستان میں لے آتے تو آج پاکستان آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں ہرا دیتا

با بر اعظم کی بیٹنگ کے بعد ۔۔۔۔ جس طرح ۔۔۔ با بر اعظم کے باپ نے ٹی وی پر سین پارٹ کیئے تھے اور ۔۔۔ پیو پتر ۔۔۔ کی پرانی کہا نی سنا ئی تھی ۔۔۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔ اگلا صدر پاکستان ۔۔۔۔۔ با بر اعظم کا باپ ہی نہ بن جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔
×
arrow_upward DanishGardi