Home Forums Siasi Discussion ہمارے نمک حرام بھائی ہمارے نمک حرام بھائی

#20
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5647
  • Total Posts: 5647
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: ہمارے نمک حرام بھائی

گلٹی – لگ گئے لہسن – خیر ایک زمانے میں پاکستان کے ہارنے کا غم ہوتا تھا اب نہی ، کوئی پتا نہی بابر اعظم پھر وزیر اعظم بننے کی ضد کرتا

با بر اعظم کی بیٹنگ کے بعد ۔۔۔۔ جس طرح ۔۔۔ با بر اعظم کے باپ نے ٹی وی پر سین پارٹ کیئے   تھے  اور ۔۔۔ پیو پتر ۔۔۔ کی پرانی کہا نی سنا ئی تھی ۔۔۔۔۔

مجھے تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔ اگلا صدر پاکستان ۔۔۔۔۔ با بر اعظم کا باپ ہی نہ بن جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi