Home Forums Siasi Discussion کہانی بڑے گھر کی کہانی بڑے گھر کی

unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#2

عاصمہ شیرازی کو نہیں معلوم یہاں پہ ایک مرا ہوا ککڑ عمران خان کسی وجہ سے بٹھایا گیا … فوج کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ عاصمہ شیرازی کے فضول تجزیے پڑھے .. فوج کو ایک ایسے فارغ دماغ کپتان کی ضرورت تھی جو ان کے اشاروں پر ناچے اور آگے سے الٹے سیدھے سوال نہ کرنے .. لہٰذا ان کا کھیل ان کی امیدوں کے مطابق چل رہا ہے .. وہ بھلا کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریں

×
arrow_upward DanishGardi