Home Forums Siasi Discussion عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے مجھے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے مجھے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما

Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#19
کک باکسر اپنا یو ٹیوب چینل شروع کرنے والا ہے جس میں زیادہ تر ویڈیوز یہ ایون فیلڈ کے باہر بنائے گا میرے خیال سے ایک درجن ویڈیوز کے بعد ہی نواز شریف وآپس پاکستان بھاگ جائے گا اور یہ وہاں جا کر اس کا اے سی بھی اتار لے گا

کک با کسر ۔۔۔۔ ایون فیلڈ کے باھر شور و غل ۔۔۔ مچا نے کا پورا حق رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔

کک باکسر کو چا ھیے ۔۔۔ کہ  ۔۔۔ جما ئمہ خان با جی  ۔۔۔ کی بڑی بڑی  تصویریں لے کر ۔۔۔۔ایوان فیلڈ کے گیٹ پر نما ئش کرے تو مزے آجا ئے ۔۔۔۔ کک با کسر کو بھی اور نوازشریف کو بھی  ۔۔۔

  • This reply was modified 3 months ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi