Home Forums Siasi Discussion عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے مجھے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے مجھے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما

کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#11
مریم صفدر نہ کون سا یار پالے تھے ، عربی جاسمی والی کہانیاں بھی پی ٹی آئی والوں کی ذہنی اختراح سے آگے کا سفر نہ کر سکی ریہام خان کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر زہر اگلنے پر بھی نون لیگ سے کوئی خاص پذیرائی نہی ملی

اوہ یار۔ ریحام کے اندر اتنی ہوا  بھی نون لیگ نے بھری تھی۔ برا وقت آنے پر تم لوگ آنکھیں پھیر لینے میں تم لوگ ماہر ہو 

×
arrow_upward DanishGardi