Home Forums Non Siasi ڈاکٹر عبدالقدیر خان: کیا پاکستان کے جوہری سائنسدان دنیا کے سب سے خطرناک آدمی تھے؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان: کیا پاکستان کے جوہری سائنسدان دنیا کے سب سے خطرناک آدمی تھے؟

#14
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5616
  • Total Posts: 5616
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: ڈاکٹر عبدالقدیر خان: کیا پاکستان کے جوہری سائنسدان دنیا کے سب سے خطرناک آدمی تھے؟

بھائی جان اس بندے نے ایٹم بم بنا کر پاکستان کو مقروض کر دیا ہے .. بلکل بہت ہی خطرناک آدمی تھا … آج کی دنیا گولوبل وللیج بن چکی ہے …. پاکستان کو اپنی معشیت بہتر کرنے کی ضرورت تھی .. جہاں اس بندے نے ایٹم بم بنا کر ویسے ہی خوا مخوا ملک و قوم قوم پر بوجھ بنا دیا

معیشت بہتر کرنے کے لیئے آپ لے تو آئے ہیں ۔۔۔۔ گورا چٹہ ۔۔۔ کول ۔۔۔ ھینڈ سم ۔۔۔۔ پیارا ۔۔۔ کرکٹر ۔۔۔۔۔ اب کروالیں ۔۔۔ اس سے اپنی معیشت بہتر ۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi