unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#11
ایک جیسی سوچ والے روبوٹ والی دنیا میں کون رہنا چاہے گا؟انسان اس زمین پر صرف ایک ملین سال سے ہے جبکہ یہ زمین چار ہزار پانچ سو ملین سال سے یہیں ہے، لہذا اپنی فکر ہونی چاہیے۔مزہب انسانی تاریخ کی ابتدا سے ہے، ضرورت کی وجہ سے۔ جب تک ضرورت رہے گی، یہ رہے گا، کوئ ختم نہیں کر سکتا۔ شاید اگلے ملینز سال تک، اگر بنی نوع انسان زندہ رہی، خاردشیف سکیل تین تک پہنچنے تک ۔ جہاں تک قتل و غارت ہے تو یہ انسانی فطرت میں لالچ کی وجہ سے ہے نا کہ مذہب کی وجہ سے۔ جنگ عظیم اول و دوم سمیت ہزاروں جنگوں میں کوئ مذہب کا استعمال نہیں تہا۔ یہ ساری سوچ ہی بہت تنگ اور فضول ہے

بھائی جان اپ نے تو بلیور صاحب سے زیادہ لمبی چھوڑ دی اور کہا کہ مذھب انسان کی ضرورت ہے …چلیں آپ سے ایک سوال کرتے ہیں …. آپ تین دن پانی نہیں پیتے تو آپ مر جایں گے … اس سے ثابت ہوا پانی روٹی انسان کی ضرورت ہے .. آپ تین دن مندر جاتے ہیں … تین دن جیسز کو خدا مان لیتے ہیں … چھوتے دن کسی خدا کو نہیں مانتے .. آپ کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا … لہٰذا ثابت ہوا مذھب انسان کی ضرورت نہیں .. بلکے اس کا پیٹ اور اس کی جان ہے … جس کی وجہ سے وہ مذھب بناتا ہے اور لوگوں سے زبردستی قبول کرواتا ہے

×
arrow_upward DanishGardi