Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#14

بھائی جان ایسے زبیروں سے پورا ملک برا ہوا ہے .. جو جنسی گھٹن کی وجہ سے اور ملکی ، مذھبی ، عربی غلام کلچر کی وجہ سے خواتین کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ان کا لالچ دے کر ان سے ایسے کام کرتے ہیں …. آپ کس کس زبیر کو روکو گے … آپ نے ہر گلی موھلے میں مسجد تو بنا دی …. لیکن مسجد میں مجود جنسی درندے سے بچوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے .. یہ تو نارمل بات ہے پاکستان ایسے جنسی درندے جگہ مجود ہیں

چن مکھن ۔۔۔۔۔۔۔

ایسے زبیر ۔۔۔۔ فوجی تعفن سے پیدا ہوتے ہیں اور جی ایچ کیو کا بد نام زما نہ  گیٹ نمبر چار ۔۔۔۔ ان زبیروں  کو ملک میں چھوڑتا ہے ۔۔۔۔

پا کستان میں بچے خدا کے فضل سے با لکل محفوظ ہیں ۔۔۔۔۔  آپ محلے کی مسجد کے مولوی سے بچ کرر ھیں ۔۔۔ کہیں مولوی آپ کے سا تھ کوئی جنسی درند گی نہ کردے

جنسی درند گی میں مولوی بھی مشہور ہیں ۔۔۔ جنسی درند گی میں ملحد بھی بہت مشہور و معروف پورن سٹار ہوتے ہیں ۔۔۔۔

۔

×
arrow_upward DanishGardi