Home Forums Siasi Discussion فیض حمید کا دور ختم، آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کون ہیں؟ فیض حمید کا دور ختم، آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کون ہیں؟

#3
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1170
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: فیض حمید کا دور ختم، آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کون ہیں؟

بھائی جان فیض حمید کا اصل دور اس کی ریٹائرمنٹ کے بعد شروع ہو گا … افغانستان چاۓ والی تصویر کے بعد اس نے ریٹائر ہی ہونا تھا .. اب وہ انڈر کوور ڈوبل ایجنٹ بن کر کام کرے گا … اپنے جوانوں کا مورال بند کرے گا .. ان کو نغمے سنواۓ گا … ممکن ہے غزوا ہند کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کرے گا .. انڈیا کو بھی اسی بات کا ڈر ہے
×
arrow_upward DanishGardi