Home › Forums › Siasi Discussion › زبیر کی ویڈیوز › زبیر کی ویڈیوز
7 Oct, 2021 at 4:27 pm
#13
بھائی جان ایسے زبیروں سے پورا ملک برا ہوا ہے .. جو جنسی گھٹن کی وجہ سے اور ملکی ، مذھبی ، عربی غلام کلچر کی وجہ سے خواتین کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ان کا لالچ دے کر ان سے ایسے کام کرتے ہیں …. آپ کس کس زبیر کو روکو گے … آپ نے ہر گلی موھلے میں مسجد تو بنا دی …. لیکن مسجد میں مجود جنسی درندے سے بچوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے .. یہ تو نارمل بات ہے پاکستان ایسے جنسی درندے جگہ مجود ہیں