Home Forums Siasi Discussion زبیر کی ویڈیوز زبیر کی ویڈیوز

#11
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1232
  • Total Posts: 1258
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: زبیر کی ویڈیوز

ویڈیو اصلی ہی لگ رہی ہے جیسے حامد میر والی ویڈیو کا اس نے بہت انکار کیا مگر جو حامد میر کی گفتگو سنتے آے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اصلی ہی تھی دوسری بات یہ کہ ابھی تک زبیر عمر نے اس کی فرینزک ٹیسٹ کروانے کی کوی بات نہیں کی جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ اس پنگے میں جاکر مزید گندہ نہیں ہونا چاہتا زبیر عمر جانتا ہے کہ اس کی ایک ویڈیو نہیں ہے اور بھی ہیں جو بعد میں شئیر کی جائیں گی اسی لئے وہ فرینزک ٹیسٹ کی طرف نہیں جارہا جس لڑکی کے ساتھ ہے اس کا چہرہ نہیں دکھایا جاتا اس کا صاف مطلب ہے کہ ویڈیو اسی لڑکی نے بنای تھی

https://jang.com.pk/news/994681

امریکی ادارے کی معلومات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے چائلڈ پورنوگرافی اور خواتین کی غیراخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق کارروائی امریکی ادارے کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی روشنی میں کی گئی

ملزمان سلطان اور امین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سیکڑوں غیراخلاقی فلمیں برآمد کرلی گئیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان بچوں اور خواتین کی غیراخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہیں۔

ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

گندی قوم و نسل 

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi