Home › Forums › Non Siasi › کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے این آر او › کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے این آر او
4 Oct, 2021 at 1:47 pm
#2
بھائی جان انڈیا اور امریکا کی افغانستان میں شکست کے بعد جیسے ہی جی ایچ قیو کا جھنڈا نسب ہوا ہے تو تحریک طالبان پاکستان کی سپورٹ بھی کم ہوئی ہے … اب ان لوگوں کے پاس لڑنے کی کوئی وجہ ہی نہیں .. کیوں کہ فنڈنگ نہیں ہو رہی … اب پاکستان کے ساتھ صلح میں ہی سلامتی ہے .. یہ سب پینڈو جاہل دیہاتی ٹائپ کے لوگ ہیں جن کو کوئی کام نہیں آتا …. ان کا کام صرف پیسے کے لئے لڑائی کرنا تھا … اب جب ان کو پیسا نہیں مل رہا تو انہوں نے لڑائی بھی چھوڑ دی ہے