Home › Forums › Siasi Video › پینڈورا پیپرز’: وزیرخزانہ شوکت ترین، مونس الہٰی سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام › پینڈورا پیپرز’: وزیرخزانہ شوکت ترین، مونس الہٰی سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام
پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑےکرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا، اب کہا جارہا ہے کہ #ICIJ کی ایک اور تحقیق سامنے آرہی ہے، @ImranKhanPTI نے امیر ملکوں پر زور دیا ہے کہ غریب ملکوں سے چرایا گیا پیسہ امیر ملکوں میں چھپانے کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 3, 2021