29 Sep, 2021 at 5:01 pm
#14
میڈیکل کالجز کے لئے ایڈمشن ٹیسٹ دو دہائیوں سے ہو رہے تھے، کبھی کوئی مسلہ درپیش نہ آیا نہ کوئی اعتراض ہوا، صادق اور امین نے آتے ہی باقی اداروں کی طرح اس ادارے میں بھی نااہل لوگوں کو بٹھایا، اقرباپروری ہوئی اور نومولود کمپنی کو ٹیسٹ کا انتظام دے دیا گیا اور آج طلبا رل رہے ہیں pic.twitter.com/JtlUWPar7a
— Adnan Rasheed (@adnanCad) September 29, 2021
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post