Home › Forums › Siasi Discussion › سرحد میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات › سرحد میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات
29 Sep, 2021 at 3:55 pm
#12
میں اب بھی ان کے متعلق حسن ظن رکھتا ہوں کیونکہ سب سے پہلے یہ جہالت پنڈی بورڈ نے کی تھی اور صرف دو نمبرکم کے ساتھ ریکارڈ نمبرز دینے والے بورڈز میں سب سے اوپر آکرایک مقام پیدا کیا، آپ کی بات کا جواب ایک ٹویٹر پر دیا گیا دل جلے ٹویٹر صارف نے بہت حسرت سے کہا کہ پہلے سٹوڈنٹس کے درمیان مقابلہ ہوتا تھا اب بورڈز کے درمیان مقابلہ ہوا کرے گا
پنڈی بورڈ نے ابھی تک رزلٹ اناؤنس نہیں کیا
صرف 6 نمبرکم کے ساتھ ریکارڈ نمبرز دینے والے بورڈز میں سب سے اوپر آ کر ایک مقام پیدا کرنے کا کارنامہ پشاور بورڈ نے دیا تھا
- mood 1
- mood Believer12 react this post