Home Forums Siasi Discussion ن کا بحران اور ش کی اُڑان ن کا بحران اور ش کی اُڑان

#2
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5616
  • Total Posts: 5616
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: ن کا بحران اور ش کی اُڑان

برطانوی عدالت کا فیصلہ ہو یا برطانوی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کا ۔۔۔۔۔

لوگوں کا پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔ لوگ سیا ست کو ۔۔۔۔ سوشل میڈ یا کا مزاق یا لطیفہ سمجھ کر زھن بنا لیتے ہیں۔۔۔

حا لا نکہ سیا ست کو سمجھنے والوں  کو سمجھ ہوتی ہے کہ ۔۔۔ نہ نوازشریف نے کچی گو لیاں کھیلی ہیں ۔۔۔ اور نہ ۔۔۔ برطا نیہ نے کچی گو لیاں کھیلی ہیں ۔۔۔۔

اس فورم پر سا بقہ تھریڈز پر میں نے یہ بات کئی بار تحریر کی ہے کہ ۔۔۔۔ بر طا نیہ کی اتنی جرآ ت نہیں کہ وہ ۔۔۔۔ پا کستان کے تین مرتبہ وزیراعظم نوازشریف کو ڈی پورٹ کرسکے

یا اسی طرح کا کوئی اور ۔۔۔۔ ھارڈ ٹائم نوازشریف کو دے سکے ۔۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 3 weeks, 4 days ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi