Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#10
کیا آپ مان چکے ہیں کہ یہ ویڈیو سو فیصد درست ہے جب تک دوسرے فریق کا نقطہ نظر سامنے نہیں آجاتا تب تک یکطرفہ ڈھول پر بھنگڑا کیا معنی رکھتا ہے؟

ویڈیو اصلی ہی لگ رہی ہے جیسے حامد میر والی ویڈیو کا اس نے بہت انکار کیا مگر جو حامد میر کی گفتگو سنتے آے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اصلی ہی تھی دوسری بات یہ کہ ابھی تک زبیر عمر نے اس کی فرینزک ٹیسٹ کروانے کی کوی بات نہیں کی جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ اس پنگے میں جاکر مزید گندہ نہیں ہونا چاہتا

زبیر عمر جانتا ہے کہ اس کی ایک ویڈیو نہیں ہے اور بھی ہیں جو بعد میں شئیر کی جائیں گی اسی لئے وہ فرینزک ٹیسٹ کی طرف نہیں جارہا

جس لڑکی کے ساتھ ہے اس کا چہرہ نہیں دکھایا جاتا اس کا صاف مطلب ہے کہ ویڈیو اسی لڑکی نے بنای تھی

×
arrow_upward DanishGardi