Home Forums Non Siasi گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ

#9
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5616
  • Total Posts: 5616
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ

ابے تو کیا پاک فوج مجسمے لگا کر آگے پیچھے مورچہ بند ہو جائے ؟ پھر ملک کون چلائے گا ؟ اس میں فوج کا کیا قصور ہے میں نے طنزیہ لکھا تھا

لیکن میں نے طنزً نہیں لکھا

پوا ئنٹ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ قا ئد اعظم کا مجسمہ فوج نے نہ کبھی لاہور میں لگایا نہ کراچی میں نہ ملتان میں نہ گوجرانوالہ میں ۔۔۔۔۔

بلوچستان ۔۔۔ گودار ۔۔۔ جیسے حساس علا قے میں ۔۔۔۔ قا ئد اعظم کا مجسمہ لگا کر ۔۔۔ بلوچوں سے پنگا لینے کی ضرورت کیا تھی ۔۔۔۔

مطلب فوج نے جا ن بوجھ کر مجسمہ لگا یا تاکہ بلوچ مجسمہ کو تپ کر گرادیں ۔۔۔۔۔۔اور بلوچ تحریک کا ایک نیا آئیکون بن جا ئے ۔۔۔۔

۔۔۔خفیہ ایجنسیوں کی فلموں کے اکثر سکرپٹ ایسے ہی ہوتے ہیں  ۔۔۔۔ یہ  یوتھیوں کو تو پا گل بنا سکتے ہیں ۔۔۔ لیکن ھر کسی کو نہیں ۔۔۔۔

آپ تھوڑا یاد کرلیں تو آپ کو یاد آجائے گا کہ ۔۔۔۔ طا لبان نے بھی ایک مرتبہ افغا نستان میں مجسموں کو گرا دیا تھا ۔۔۔۔

وہ طا لبان بھی خفیہ ایجیسی کے   ریموٹ سے ہی چلتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi