Home › Forums › Siasi Discussion › سرحد میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات › سرحد میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات
28 Sep, 2021 at 12:22 am
#10
سنا ہے نواز شریف خود ڈنکی لگا کر ، یورپ ، ترکی ، ایران سے ہوتا ہوا پاکستان آیا ، بلوچستان میں دو دن قیام کے بعد لاہور آیا ، ہسپتال سے ویکسین لگوائی، وہاں سے بٹ کڑاہی پر دیسی مرغ کی کڑاہی بنوائی – چار نان کے ساتھ پوری دو کلو دیسی ککڑ ٹھکانے لگا دیا – ساتھ والی دکان سے اینو کی بوتل خریدی اور ایک جگ میں ڈال کر پی لی – وہاں سے رکشہ لیا اور نادرا کے آفس میں رات گئے داخل ہوا ، چوکیدار کی نظروں بچتا ہواایک روم میں داخل ہوا اور کمپوٹر ہیک کیا اور پھر اپنا شناختی کارڈ ان بلاک کیا اور اپنا ویکسین کا اندراج کر دیا – اسی رات کوئٹہ کی کوچ پکڑ کر دو دن بعد بلوچستان ایران باڈر کراس کر گیا
پاکستان کو بلوچستان ایران باڈر پر سختی کرنی چاہئیں ، ورنہ نواز شریف پھر پاکستان آ جائے گا
اس پر تو تحقیقات ہوجائے گی لیکن ایک مفرور بھگوڑے کو پنجاب میں کرونا ویکسین ہزاروں میل دور کیسے لگ گئی
![]()
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
- mood Believer12 react this post