Home › Forums › Siasi Discussion › زبیر کی ویڈیوز › زبیر کی ویڈیوز
27 Sep, 2021 at 7:47 pm
#5
تھریڈ زبیر پر اور رنڈی رونا کسی اور بات پر صاف بات ہے کہ ویڈیوز مریم نواز نے لیک کی ہیں۔ بقول اس کے، ویڈیو کبھی دفن نہیں ہوتی
رنڈی رونا وغیرہ جیسے ناشائستہ اور غیر مہذب الفاظ عموما ہم استعمال نہیں کرتے بحرحال تم چونکہ یوتھیا لیگ سے ایسی زبان سیکھ کر آےہو اس لئے مجبوری ہے۔ ویڈیوز جس نے بھی لیک کی ہیں اس نے تو قوم پر احسان کیا ہے۔ ایسے لوگوں کے کرتوت پر ہمیشہ پردہ پڑا رہا ہے جو اندر سے گندگی اور غلاظت سے بھرے ہوے ہیں ۔ زبیر عمر ایک طاقتور سیاستدان، ن لیگ کا سب سے فعال ترجمان، پی ٹی آی کے وزیرخزانہ کا بھای اور ایک جرنیل کا بیٹا بھی ہے۔ اتنی ساری خوبیاں اور کرتوت ایسے کالے؟
میں کسی سیاسی جماعت کی سپورٹ نہیں کرتا اسے پھانسی دے دینی چاہئے
- thumb_up 1
- thumb_up muhammad moazzam niaz liked this post