Home Forums Non Siasi گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 407
  • Posts: 9268
  • Total Posts: 9675
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ

قائداعظم نے اپنی زندگی میں تو کسی کو مجسمہ نہیں لگانے دیا انکی وفات کے بعد ہم کیوں جگہ جگہ ان کے مجسمے نصب کروا رہے ہیں؟

مجسمے چوک میں لگیں گے تو بے حرمتی بھی ہوگی گوادر میں ایک میوزیم بنائیں وہاں پر گوادر کی تاریخ جو بہت ہی دلچسپ ہے دکھائیں وہیں قائد اعظم کی فوٹوز بھی لگای جاسکتی ہیں

میں دراصل مجسمہ سازی پسند نہیں کرتا اور نہ ہی کبھی مجسموں نے مجھے متاثر کیا ہے

×
arrow_upward DanishGardi