Home › Forums › Siasi Discussion › زبیر کی ویڈیوز › زبیر کی ویڈیوز
27 Sep, 2021 at 2:56 pm
#2
بھائی .. آپ کیا سمجتھے ھو پچاس لاکھ مولوی اتنے تو خدا نے دنیا پیغمبر نہیں بیجے … تو پھر یہ معاشرہ کس وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا … کیا وجہ ہے ان کا مذھب پرانا ہو چکا ہے … یا جس مذھب کو وہ مانتے ہیں اس میں کوئی فرق ہے …… یا پھر جو لوگ مذھب کو نیا کر کے پیش کر رہے ہیں اور اس میں ڈالڈا ڈال رہے ہیں .. ان کے پاس اتنا ڈالڈا نہیں کہ وہ دوسروں کو اپنی طرف مائل کر لیں …..
اگر ان پچاس لاکھ مولوی اور مسجدوں کی جگہ جگہ فری کھانا، رہائش ، فیکٹری ، فری تعلیم ہوتی تو شائد یہ جرم بھی نہ ہوتے