Home Forums Non Siasi Happy Talibanization! Happy Talibanization!

#24
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1170
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Happy Talibanization!

بھائی جان کسی نے بھی تباہ نہیں … آپ لوگ خود اپنی تباہی کے ذمدار ہو .. رشوت بدعنوانی … پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی پاکستانیوں نے تباہ کیا … ان لوگوں نے وقت کے ساتھ خود کو اپڈیٹ نہیں کیا …… ٹیکنولجی کا فائدہ نہیں اٹھایا … سلطان راہی شان انجمن ان میں کوئی اداکارنہیں تھا .. یہ لوگ فنکار تھے ہی نہیں بس میل ملاپ سے پاکستانی انڈسٹری پر چاھے رہے اور اس کا بیڑہ غرق کر دیا … اس بعد کرکٹ آپ کے سامنے ہے سارے سفارشی اکھٹے ہوے ہیں … اگر آپ لوگ اتنے لائق ہوتے آج سارے ورلڈ کپ ااپ کے پاس ہوتے اور دنیا کی ہر ٹیم آپ سے کھیلنے کو ترستی … محمّد آصف، محمّد عامر لالچی پلیئر تھے .. یہ پلیئر پیسے کے لئے ملک کو ملت کا سودا کرنے سے دریغ نہ کرتے .. اگر یہ اتنے ٹیپو سلطان ہوتے تو جوۓ والا کام کرنے ہی نہیں

×
arrow_upward DanishGardi