unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#22
شاہد آفریدی سے بہتر کھلاڑی ہمارے شہر لائلپور میں ہیں جو سونگ کرتے ہیں تو بندہ دنگ رہ جاتا ہے میں جب بھی اپنے شہر جاتا ہوں تو کرکٹ پچ کے سامنے والے پیویلین سے باولنگ دیکھتا ہوں سائیڈ سے سونگ دکھای نہیں دیتی، ہر بار میں سوچتا ہوں ان کی بھی کوی جنرل سفارش کردیتا تو آج پاکستانی سپنرز کے سامنے انڈیا کے چول چول سپنرز جو دنیا پر چھاے ہوے ہیں دکھای بھی نہ دیتے خیر ابھی رمیز راجہ نے ایک ایسا پلئیر قومی ٹیم کا رکن بنا دیا ہے جو ابھی ڈومیسٹک میں پاکستانی پچوں پر بھی واجبی سا اسکور کرتا رہا ہے کیونکہ وہ معین خان کا بیٹا ہے اس لئے وہ آگے آگیا ورنہ ایسے پلئیرز کو لائلپور میں کلب کرکٹ کے دوران باونڈری لگانا اور پانی پلانے جیسی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ وہ ان فٹ ہے دوڑ نہیں سکتا۔ معین خان کا موٹو بیٹا اعظم خان اب ورلڈ کپ کھیلے گا اور فہیم اشرف جیسا آل راونڈر اور ہارڈ ہٹر باہر بیٹھے گا

بھائی جان .. آپ نے بلکل ٹھیک کہا … شاہد آفریدی کسی کام نہ پلیئر نہیں تھا … ویسے اتنے سال پاکستانی کرکٹ کا خون چوستا رہا .. ایک دو چوکے چھکے مار جاتا تھا …… پاکستانی کرککٹ میں بہت سیاست چلتی ہے … میریٹ پر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا .. تبلیغی صبح شام ان کو حوروں کی کہانیاں سناتے رہتے ہیں کہ یہ کلبوں سے دور رہیں .. لیکن یہ بات نہیں سمجھا سکتے کہ قرآن پاک میں لکھا ہے …﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ اٰمَنُواْ كُونُواْ قَوَّٰمِينَ بِٱلۡقِسۡطِ شُهَدَآءَ ﴾
“اے اہل ایمان ‘ کھڑے ہوجاؤ پوری قوت کے ساتھ عدل کو قائم کرنے کے لیے اللہ کے گواہ بن کر “
اب پاکستانی ٹیم میں عدل نہیں منافقت ہے .. انضمام ال حق جو اتنا بڑا تبلیغی بنتا ہے اس کا چول سا بتیجا کیا کر رہا ہے اس کو کس میرٹ پر ڈالا گیا . اسی طرح رمیز راجہ جو اپنے دور ایک ناکام اوپنر تھا . اتنے سال کیا کرتا رہا پاکستانی کریکٹ میں … ان کا آڈٹ ہونا چاہے

  • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi