Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#20

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک قسم کا دہندہ بنا ہوا ہے اس دھندے میں رمیز راجہ سے لے کر اوپر سے نیچے تک سفارشی بیٹھے ہوے ہیں …. ٩٢ میں ایک تکا لگ گیا تھے اور ورلڈ کپ جیت گۓ — اور اس کے بعد ہر میدان میں ذلیل ہونے کے بعد اب دنیا کی کوئی قوم ان کے ملک میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار نہیں ہے … تو بے شرموں اب غیرت کھاؤ اس دھندے کو ختم کر دو ….. اس کرکٹ بورڈ کی جگہ کوئی دو چار فیکڑیاں ، ہسپتال کوئی فلاحی کام کر دو جس سے ملک میں غربت کم ہو …. پوری کی پوری ٹیم میں سفارشی اور نکھٹو لوگ اکھٹے ہیں .. کوئی آفریدی کا رشتہ دار ہے .. کوئی انضمام ال حق ، رشتداری اور تعلق کے علاوہ میریٹ پہ کوئی ایک بندا بھی نہیں آیا.. پوری کی پوری ٹیم کو بجاے پریکٹس کرانے کے طارق جمیل جیسے تبیلغی کے حوالے کیا ہوا جو ان کو مزید کم چور بناتا ہے

شاہد آفریدی سے بہتر کھلاڑی ہمارے شہر لائلپور میں ہیں جو سونگ کرتے ہیں تو بندہ دنگ رہ جاتا ہے میں جب بھی اپنے شہر جاتا ہوں تو کرکٹ پچ کے سامنے والے پیویلین سے باولنگ دیکھتا ہوں سائیڈ سے سونگ دکھای نہیں دیتی، ہر بار میں سوچتا ہوں ان کی بھی کوی جنرل سفارش کردیتا تو آج پاکستانی سپنرز کے سامنے انڈیا کے چول چول سپنرز جو دنیا پر چھاے ہوے ہیں دکھای بھی نہ دیتے

خیر ابھی رمیز راجہ نے ایک ایسا پلئیر قومی ٹیم کا رکن بنا دیا ہے جو ابھی ڈومیسٹک میں پاکستانی پچوں پر بھی واجبی سا اسکور کرتا رہا ہے کیونکہ وہ معین خان کا بیٹا ہے اس لئے وہ آگے آگیا ورنہ ایسے پلئیرز کو لائلپور میں کلب کرکٹ کے دوران باونڈری لگانا اور پانی پلانے جیسی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ وہ ان فٹ ہے دوڑ نہیں سکتا۔ معین خان کا موٹو بیٹا اعظم خان اب ورلڈ کپ کھیلے گا اور فہیم اشرف جیسا آل راونڈر اور ہارڈ ہٹر باہر بیٹھے گا

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi