Home Forums Siasi Discussion رل تو گئے پر مزہ بہت آیا رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

#3
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5615
  • Total Posts: 5615
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ آی فون ایا اینڈرائیڈ ہی کیوں، جس ملک کے پاس کچھ نہیں اسے اپنے عوام کیلئے تین وقت کا کھانا اور بچوں کی تعلیم خود پیدا کرنے کے قابل بنادیں خوشحالی خود ہی آجاے گی۔ تعلیم پیسہ کمانے کی نئی نئی راہیں کھولتی ہے اور کھانے پینے میں خود کفالت آپ کو بھیک مانگنے سے محفوظ رکھتی ہے باقی ملک کو اوپن کریں لاکھوں امیر افغانی یورپ اور یو اے ای سے آکر وہاں بلڈنگیں بنائیں گے اور فیکٹریاں لگائں گے

تمہیں سمجھ نہیں آتی میں سمجھا دیتا ہوں ۔۔۔۔ مثا ل کے طور پر

اگرتمہیں جنگل بیا بان میں ایک نوجوان خوبصورت لڑکی تنہا مل جائے لڑکی کا کوئی ما ئی باپ نہ ہو ۔۔۔۔ لڑکی مکمل تماری کسڈ ی میں آجائے ۔۔۔۔۔

اس لڑکی کے سا تھ تم پہلا کا م کیا کروگے ۔۔۔ اس کو تعلیم دلواؤ گے ۔۔۔ اس کو کتا بیں لے کر دو گے ۔۔۔۔ اس کو صحت مرکز لے کر جاؤ گے ۔۔۔۔ اس کو انصاف دلاؤ گے ۔۔۔۔۔

یا اس کو لمبا ڈا لو گے ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔

انسان جو ہوتا ہے وہ حقیقت میں دوسرے انسان کا شکاری ہوتا ہے ۔۔۔۔ چاھے شوھر ہی کیوں نہ ہو چا ھے سگا چا چا ہی کیوں نہ ہو

چاھے بیوی ہی کیوں نہ چا ھے سگا کزن ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔ سگا بھا ئی ہی کیوں نہ سگی پھپھی ہی کیوں نہ ہو۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بس یہ سمجھ لو۔

  • This reply was modified 1 month ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi