Home Forums Siasi Discussion رل تو گئے پر مزہ بہت آیا رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 407
  • Posts: 9268
  • Total Posts: 9675
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ آی فون ایا اینڈرائیڈ ہی کیوں، جس ملک کے پاس کچھ نہیں اسے اپنے عوام کیلئے تین وقت کا کھانا اور بچوں کی تعلیم خود پیدا کرنے کے قابل بنادیں خوشحالی خود ہی آجاے گی۔ تعلیم پیسہ کمانے کی نئی نئی راہیں کھولتی ہے اور کھانے پینے میں خود کفالت آپ کو بھیک مانگنے سے محفوظ رکھتی ہے باقی ملک کو اوپن کریں لاکھوں امیر افغانی یورپ اور یو اے ای سے آکر وہاں بلڈنگیں بنائیں گے اور فیکٹریاں لگائں گے
×
arrow_upward DanishGardi