Home Forums Non Siasi جامعہ حفصہ پر افغان طالبان کا پرچم، ’مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج ہو گا جامعہ حفصہ پر افغان طالبان کا پرچم، ’مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج ہو گا

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 407
  • Posts: 9268
  • Total Posts: 9675
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جامعہ حفصہ پر افغان طالبان کا پرچم، ’مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج ہو گا

مجھے تو پاکستانی حکومت کی چوتیا پالیسیوں پر حیرت ہوتی ہے اگر کچھ کہوں تو عاطف بھای تمام کام چھوڑ کر رسپانس دینے آجائیں گے ، کہنے کو ایک  لمبے عرصے کے بعد (ٰیحیی خان کے بعد ) بہت شجاع اور بہادر لوگ دوبارہ حکومت میں آے ہیں مگر ایک دو ٹکے کے مولوی سے ڈر رہے ہیں اس نے طالبان کے قبضے کے فوری بعد سے ان کا جھنڈا لگا رکھا ہے مگر ان کی ہمت نہیں پڑ رہی کہ اتروا سکیں۔ وہ بڈھا بندہ کلاشنکوف لے کر گیٹ پر بیٹھا ہوا ہے کہ دیکھوں گا کون جھنڈا اتارتا ہے ؟ اور یہ جا کر اس کے گوڈوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں مفتی صاحب جانے دو ہم سے یہ لے لو وہ لے لو آپ کو  ایک اور پلاٹ دے دیتے ہیں جھنڈا اتار دو اندر کھاتے چاہے ملا عمر کی بیعت کرلو بس دکھای نہیں دینا چاہئے امریکہ ناراض ہوجاے گا بھارت کو موقع مل جاے گا

لکھ لعنت ریاست کی اس کمزوری اور بزدلی پر

  • This reply was modified 1 month ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi